اجزاء
1 مٹن چانپیں ایک کلو
2 باسمتی چاول ایک کلو
3 قیمہ ایک کپ
4 ٹماٹر چار عددبلینڈ کیے ہوئے
5 ابلے ہوئے ٹماٹر چار عدد
6 پیاز تین عدد
7 ہری مرچ حسب ذائقہ
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
9 ادرک لہسن دو دو کھانے کے چمچے
10 دہی ایک کپ
11 کلونجی آدھا چائے کا چمچہ
12 الائچی دو عدد
13 دار چینی دو کھانے کے چمچے
14 گھی،یخنی اور لیمن کلر حسب ضرورتتی
تیار کرنے کی ترکیب
1ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے پیاز سنہری تل کر پلیٹ میں نکال لیں۔

0 Comments