اجزاء
1 مچھلی(سلائس کاٹ لیں) 1 کلو
2 اجوائن 1/2 چائے کا چمچہ
3 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 لال مرچ(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
8 ثابت دھنیا(کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
9 ثابت زیرہ(کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
10 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
11 زرد رنگ 1 چٹکی
12 انڈا 1 عدد
13 بیسن 2 کھانے کے چمچے
14 چاٹ مصالحہ اُوپر چھڑکنے کیلئے
15 لیموں 2 عدد(رس نکال لیں)

0 Comments