Subscribe Us

پیاز اور لہسن کی بو دور کرنے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ -


 پیاز اور لہسن کی بو دور کرنے کے لئے ہاتھوں کو پہلے آٹے سے مل کر اور پھر نمک سے مل کر دھو لیں تو بو ختم ہو جائے گی۔

پیاز کے آنسووٴں سے بچاوٴ کا طریقہ۔
پیاز کو کانٹے سے پہلے اس کا چھلکا اتارنے کے بعد اسے دو حصوں میں تقسیم کر کے تھوڑی دیر پانی میں بھگو دینے سے آنکھوں میں پانی نہیں آتا جبکہ پیاز کو الٹا کاٹنے سے بھی پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے آنسو نہیں بہتے۔

Post a Comment

0 Comments